27 مارچ 2012 - 19:30

گلگت :جعفریہ نیوز:گلگت شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک شخص شہید ہوگیا پولیس زرائع کے مطابق نوپورہ میں خوش محمد نے اپنے گھر میں نذرو نیاز کا بندوبست کیا تھا۔

ابنا: تقریبا رات 1 بجے وہ نذرو نیاز سے فارغ ہوا تھا کہ ورشندان سے سپاہ یزیدکے دہشت گردوںنے ان پر فائرنگ کردی زخمی حالت میں اسے ضلعی ہیڈ کوار ڑ ہسپتال گلگت پہنچایامگر وہ زخمیوں تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے نعش کو ای ایچ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کردیا یگا منگل کی صبح پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا ، اس ناخو شگوار واقعے کے بعد نوپورہ کے علاقے میں سخت کشید گی پائی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110